Search This Blog

Help

کمپیوٹر میں ویڈیو نہیں چل رہی
اگر آپ کے کمپیوٹر میں کسی بھی ویب سائٹ کی ویڈیو نہیں چل رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں فلیش پلیئر انسٹال نہیں ہے ویڈیو کی جگہ آپ کو اس سے ملتا جلتا پیغام ملے گا مثلا
یا یہ بھی ہو سکتا ہے ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں
اگر کوئی لنک نہ ہو تو اس لنک پر کلک کریں
http://get.adobe.com/flashplayer/
کلک کرنے سے اس طرح کا پیچ کھلے گا ڈاؤنلوڈ ناؤ پر کلک کریں
یہ پیج ظاہر ہو گا اور چند سیکنڈ کے بعد سیو فائل کو پیغام
 سیو فائل پر کلک کریں تو اس سے ملتا جلتا باکس ظاہر ہوگا
سیو پر کلک کریں تو یہ ظاہر ہو گا 
پٹی مکمل ہو نے پر رائٹ کلک کریں اور پھر اوپن پر
 
اوپن پر کلک کرنے کے بعد یہ ظاہر ہو گا
چیک لگانے کے بعد انسٹال پر کلک کریں تو یہ ظاہر ہوگا
لیں جناب انسٹالیشن مکمل ہے اب آپ ویڈیو چلا کر دیکھیں